قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی ایکٹ کے تحت سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف کرپشن ریفرنس عدالت نے واپس بھیج دیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف یو ایس ایف فنڈ میں کرپشن کا ریفرنس دائر تھا، جسے عدالت نے واپس بھیج دیا ہے۔
عدالت نے ریمارکس دیے کہ ریفرنس احتساب عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔