کراچی میں موجود انگلش کرکٹرز نے اپنی ہوٹل میں مصروفیات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔
انگلش کرکٹرز نے ہوٹل میں ملکی اور غیر ملکی پکوان انجوائے کیے، مہمان کھلاڑیوں کو پاکستان کی روایتی نان پسند آگئی۔
مہمان کھلاڑی ہوٹل میں اپنے لیے کافی خود بنا رہے ہیں، انہوں نے ہوٹل میں ورچوئل گالف بھی کھیلی۔