• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، بچی کو اغواء کی کوشش پر باپ کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) جلالپورجٹاں میں 9 سالہ بچی کو اغواء کی کوشش کرنے پر باپ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے گاؤں کریم داد سے 9سالہ بچی نور فاطمہ کو اغواء کی کوشش کرنے پر بچی کے والد محمد ارشد عرف گلا کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین