• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حماس کا قبلہ اول کے تقدس کی پامالی پر اسرائیل کو انتباہ

غزہ سٹی (اے ایف پی، جنگ نیوز) حماس نے قبلہ اول کے تقدس کی پامالی پر اسرائیل کو سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے ، غزہ کی حکمران جماعت نے قبلہ اول مسجد الاقصیٰ میں یہودی زائرین کی آمد میں اضافے اور معاہدے کی خلاف ورزی پر اسرائیل کو سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے، یہ دھمکی یہودیوں کے نئے سال کے موقع پر یہودی گروپوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے دورے کرنیوالے یہودیوں کی تعداد بڑھانے کے اعلانات کے بعد سامنے آئی ہے۔ غزہ کی حکمران جماعت کے سینئر رہنما خبردار کیا کہ بیت المقدس اور مقدس مزارات کیخلاف صہیونی جارحیت اور تشدد کسی بھی بڑی جنگ کی وجہ بن سکتی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید