• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک انگلینڈ سیریز، چوتھا T20 آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

قومی ٹیم کی ملی جلی کارکردگی کے باوجود تماشائی سیریز میں زبردست دلچسپی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور میچ کے ٹکٹ نایاب ہوگئے ہیں۔

تیسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 63 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری 3 میچ لاہور میں بدھ سے کھیلے جائیں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید