• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیوبا: ہم جنس پرستوں کی شادی قانونی قرار دینے پر آج ریفرنڈم ہوگا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کیوبا میں ہم جنس پرستوں کی شادی قانونی قرار دینے سے متعلق آج ریفرنڈم ہو گا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آج کے ریفرنڈم میں 16 سال سے زائد عمر کے 80 لاکھ کیوبن کو ووٹ ڈالنے کی اجازت ہے۔

رپورٹس کے مطابق ریفرنڈم منظوری کے بعد 1975ء سے نافذ خاندانی ضابطہ ختم ہو جائے گا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت شہریوں سے ریفرنڈم کے حق میں ووٹ ڈالنے پر زور دے رہی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید