• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم ہاؤس میں خفیہ ریکارڈنگ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

وزیراعظم ہاؤس سمیت اہم مقامات سے خفیہ ریکارڈنگ سامنے آنے کے بعد  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف  قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سیکیورٹی اداروں کے سربراہان بھی شرکت کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید