• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر پیوٹن نے امریکی شہری ایڈورڈسنوڈن کو روسی شہریت دیدی

ماسکو(اےایف پی)صدرپیوٹن نےامریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے سابق کنٹر یکٹر ایڈورڈسنوڈن کوروسی شہریت دیدی،ایڈورڈ سنوڈن نے 2013ء میں جاسوسی اور سکیورٹی سے متعلق ایسے بہت سے خفیہ دستاویزات، ذرائع ابلاغ کو دیئے تھیں جس سے امریکہ کو ؓڑی خفت اٹھانی پڑی۔پیر کو جاری ایک صدارتی حکم نامے میں سنوڈن کو 21جون1983 کو نئےروسی شہریوں کی فہرست میں شامل دکھایاگیا۔

دنیا بھر سے سے مزید