• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ کی کمی ،عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 13 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1651ڈالر سے بڑھ کر 1664ڈالر فی اونس ہو گئی لیکن اس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث سونے کی قیمت 400 روپے فی تولہ کی کمی سے ایک لاکھ 45ہزار 500 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 24ہزار 743 روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 1560 روپے فی تولہ پر برقرار رہی ۔
اہم خبریں سے مزید