• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکس دہندگان کے مسائل حل کرنے میں غفلت برداشت نہیں کرینگے، چیئرمین FBR

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے کہا ہے کہ ٹیکس دہندگان کو سہولتوں کی فراہمی اور ان کے مسائل حل کرنے میں کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس کلچر کی تعمیل میں سہولت فراہم کرنے اور ان کے مسائل حل کرنے کے لئے جمعہ کو ایف بی آر (ہیڈکوارٹرز) میں ای کچہری کا انعقاد کیا۔

ملک بھر سے سے مزید