• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین ایشیا کپ، بھارت کی بنگلہ دیش کے خلاف جیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)خواتین ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو59رنز سے شکست دے دی۔سری لنکا نے ملائشیا کے خلاف72رنز سے کامیابی حاصل کی۔ملائشیا کی ٹیم صرف33رنز بناسکی۔بھارت نے پانچ میں سے چار اور پاکستان نے چار میں سے تین میچ جیتے ہیں۔ملائشیا کو پانچوں میچوں میں شکست ہوئی ہے۔

اسپورٹس سے مزید