• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرانس جینڈر کے مابین کرکٹ، رسہ کشی مقابلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر )صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر کی خصوصی ہدایات پر محکمہ کھیل و امور نوجوانان سندھ کی جانب سے میونسپل اسٹیڈیم سکھر میں ٹرانس جینڈر کرکٹ کپ کا انعقا د کیا گیا، جس میں سکھر نےخیرپور کی ٹیم کو شکست دے دی ،خیرپور نے 59 رنز بنائے، سکھر گولڈن نے 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا، اس موقع پر سکھر اور خیرپور کی ٹیموں کے درمیان رسہ کشی مقابلہ بھی ہوا۔
اسپورٹس سے مزید