• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افسر ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور فنڈز کا شفاف استعمال یقینی بنائیں: ڈی سی او گجرات

گجرات (نمائندہ جنگ) ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے ہدایت کی ہے کہ افسران ترقیاتی منصوبہ جات کی بروقت تکمیل اور فنڈز کا شفاف استعمال یقینی بنائیں، غفلت ہرگز برداشت نہیں ہوگی، تمام محکمے مقررہ وقت میں فلاحی منصوبہ جات مکمل نہ کرنیوالے ٹھیکیداروں کی فہرستیں مرتب کریں انہیں بلیک لسٹ کر دیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔  
تازہ ترین