• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوابی ،موبائل سم کے تنازع پر باپ نے بیٹے کو پتھر مار کر قتل کر دیا،ملزم گرفتار

صوابی(مانیٹر نگ سیل) کالو خان  میں سم کے تنازع پر باپ نے پتھر سے وار کر کے شادی شدہ بیٹے کو موت کے گھاٹ اُتار دیا،  پولیس  کے مطابق  کاشف کوا س کےباپ روح الا مین نے پتھر سے مارا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا، وجہ قتل مقتول بیٹے اور ملزم باپ کے مابین موبائل سم کا تنازع بیان کی گئی ہے ۔  پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم روح الامین کوگرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
تازہ ترین