پارلیمانی وزیر ضیاء لنجار نے اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافہ کا بل پیش کیا۔
امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو خدشہ تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات نہ کرا دیں۔
پاکستانی ڈمپل کوئین ہانیہ عامر کو حال ہی میں سابق بوائے فرینڈ اور معروف گلوکار عاصم اظہر کے کنسرٹ میں دیکھا گیا۔
کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کا اعلامیہ جاری ہوگیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق چہلم امام حسینؓ کے موقع پر سندھ بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
ملک بھرمیں چینی کی اوسط قیمت سرکاری ریٹ پر نہ آسکی، وفاقی ادارہِ شماریات نےچینی کی قیمتوں کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ پر کنٹرول کرنے کے اسرائیلی منصوبے پر سنگین تحفظات ہیں۔
بھارتی محکمہ داخلہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس لیے ان کتابوں کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے کر ضبط کیا جارہا ہے۔
کیمبرج انٹرنیشنل ایگزامینیشنز 2025 کے دوران سوالیہ پرچوں کے افشاء (لیک) سے متعلق تفتیشی رپورٹ آج اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو ان کے دفتر میں پیش کی گئی۔
ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے بلانے پر شیر افضل مروت اجلاس میں پہنچے تھے۔
رپورٹ کے مطابق او جی ڈی سی ایل کی غیر منافع بخش فیلڈز کے اخراجات کم کرنے میں ناکامی رہی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں500 روپے کا اضافہ ہوا ہے
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ باجوڑ میں قبائل اور خارجیوں کے بارے میں ابہام پیدا کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔
گلگت شندور روڈ، خلتی کھٹم کے مقام پر دریائی کٹاؤ کے سبب 12 روز سے بند ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں 3 عہدے خالی ہوگئے۔ عمر ایوب اپوزیشن لیڈر، زرتاج گل پارلیمانی لیڈر اور احمد چٹھہ کا ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا عہدہ خالی ہوگیا ہے۔
اس فہرست میں بیونسے، پوسٹ مالون، سبرینا کارپنٹر، کولڈ پلے اور شکیرا جیسے عالمی موسیقی کے بڑے نام شامل ہیں۔