• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل کبڈی کوچنگ کورس کے نتائج کا اعلان

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر )انٹرنیشنل کبڈی کوچنگ کورس کے امتحان کے نتائج کا اعلان کردیاگیا۔ عبدالحکیم نے 77فیصد نمبرحاصل کرکے پہلی ، سلطان بری نمبرنے 73فیصد نمبرلے کر دوسری، فضل حق گجر نے 66فیصد نمبرلے کر تیسری ، رانا افتخاع علی ٹھاکر نے 63فیصد نمبرلے کر چوتھی،صباء سلطانہ نے 58فیصد نمبر حاصل کرکے پانچویں، بشارت علی رندھاوا نے چھٹی ، عرفان حیدر نے ساتویں ، محمود احمد مھیس نے آٹھویں ، ماسٹر ذوالفقار علی نے نویں اور عاطف مبین نے 10ویں پوزیشن حاصل کی ۔
تازہ ترین