سندھ حکومت کے گوداموں میں ایک کروڑ سے زائد بوریوں میں موجود گندم ضائع ہونے کا خدشہ
سندھ حکومت کے گوداموں میں ایک کروڑ سے زائد بوریوں میں موجود گندم ضائع ہونے کا خدشہ ہے، کراچی شہر کے گوداموں میں چالیس لاکھ بوریاں اسٹاک میں موجود ہیں جبکہ لانڈھی گودام میں 2 لاکھ سے زائد بوریوں میں بھری گندم گل سڑ کر خراب ہو چکی ہے۔