گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سیکرٹری ڈی آرٹی اے گوجرانوالہ فیصل عباس مانگٹ نے شہر بھر میں اوور لوڈ گاڑیوں کے خلاف مہم شروع کردی اوورلوڈنگ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارووائی شروع کی اوور لوڈنگ کرنے والی گاڑیوں بالخصوص ٹریکٹر ٹرالی ،ٹرک اورمنی ٹرک کے خلاف سخت کارووائی کی گئی اور100سے زائد گاڑیوں کو مختلف تھانوں میں بند کر دیا گیا۔