• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیفا ورلڈ کپ میںمنگل کو دو میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ رات آٹھ بجے ایکواڈور اور سینی گال کے درمیان خلیفہ انٹرنیشل اسٹیڈیم میں جبکہ دوسرا میچ بھی رات آٹھ بجے میزبان قطر اور ہالینڈ کے درمیان البیت اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگاجبکہ رات بارہ بجے یعنی اگلےمنگل کو امریکا اور ایران کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
اسپورٹس سے مزید