• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( آن لائن ) محکمہ داخلہ پنجاب نے وہ تمام شہری جن کے پاس دوہرے پاسپورٹ موجود ہیں ان کے پاسپورٹ 31دسمبر تک منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس مقصد کے لئے وفاقی حکومت نے محکمہ داخلہ سے دوہرے پاسپورٹوں کے اجراء کا تمام ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید