• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تجارتی کشیدگی کے دوران فرانسیسی صدر کی بائیڈن سے ملاقات

واشنگٹن(اے ایف پی) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون امریکا کیساتھ جاری تجارتی کشیدگی کے دوران واشنگٹن پہنچ گئے ، انہوں نے اپنے امریکی ہم منصب جوبائیڈن سے ملاقات کی ، دونوں ممالک نے سکیورٹی پر باہمی تعاون پر زور دیا ، دونوں ممالک یوکرین کےتنازع ، چین کیساتھ جاری معاملات اور تجارتی مسائل پر مذاکرات کریں گے ، فرانسیسی صدر کا واشنگنٹن پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔

دنیا بھر سے سے مزید