• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ ر جسٹری کے الزام میں انکوائری کیلئے13جون کو طلب

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) بطور سب رجسٹرار اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ میثم عباس کو فوت شدہ شخص کو زندہ کرکے پانچ مرلہ اراضی کی رجسٹری کرنے کے الزام میں انکوائری کیلئے13جون کو طلب کرلیا ہے۔
تازہ ترین