• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیفا ورلڈکپ 2022 میں آج بھی چار میچز کھیلے جائیں گے، گروپ ایچ میں جنوبی کوریا اور پرُتگال مدمقابل ہوں گے جبکہ گھانا اور یوروگوئے کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

ورلڈ کپ کے گروپ جی میں سربیا کا سوئٹزرلینڈ سے مقابلہ ہوگا جبکہ کیمرون کی ٹیم برازیل سے ٹکرائے گی۔

واضح رہے کہ گروپ اِی جاپان اور اسپین نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید