• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
دوحا (جنگ نیوز) عالمی نمبردو فٹبال ٹیم بیلجیم کے کپتان ایڈن ہیزرڈ نے ورلڈ کپ میں ٹیم کی خراب کارکردگی کے بعد بین الاقوامی فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔قطر میں جاری فیفا فٹ بال ورلڈ کپ میں بیلجیم کی ٹیم پہلے ہی مرحلے میں میگا ایونٹ سے باہر ہوگئی تھی۔
اسپورٹس سے مزید