• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Eurocup Football Starts In France
یورو کپ فٹ بال آج سے فرانس میں شروع ہو گیا،افتتاحی میچ میں میزبان فرانس اور رومانیہ کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔

پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیوسوپر جیوسوپر میگا ایونٹ کے تمام میچز براہ راست نشر کرے گا،یورو کپ میں مجموعی طور پر 24 ٹیمیں شریک ہیں ،اسپین کی ٹیم اعزاز کا دفاع کر رہی ہے۔

آج کے میچ سے پہلے یورو کپ کی مختصر لیکن رنگا رنگ افتتاحی تقریب بھی منعقد کی گئی۔
تازہ ترین