• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (نمائندہ خصوصی)ابتدائی دو ون ڈے انٹر نیشنل میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت نے پہلی کامیابی اپنے نام کرلی۔بنگلہ دیش نے ون ڈے سیریز دو ایک سے جیت لی۔تیسرے ون ڈے میں بھارت نے 227رنز سے شکست دے دی ۔بھارت نے 409رنز بنائے۔ ایشان کشن 210 اور ویرات کوہلی نے113رنز کی اننگز کھیلی ۔ ناکام ٹیم میں182رنز پر آؤٹ ہوگئی ۔
اسپورٹس سے مزید