• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ظفر وال میں دلہن والوں نے بارات پہنچنے پر شادی سے انکار کردیا

پنجاب کے شہر ظفروال میں دلہن والوں نے بارات پہنچنے پر شادی سے انکار کردیا۔

ظفروال کے نواحی گاؤں لوہارہ میں  دلہن اور اس کے گھر والوں نے  شادی سے انکار کردیا۔

دلہا جب بارات لے کر دلہن کے گھر پہنچا تو دلہن والوں نے گھر کا دروازہ بند کر دیا۔

دلہے کی بہن کا کہنا ہے کہ دلہن والوں نے کہا کہ دلہا گونگا ہے اس لیے اب شادی نہیں کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید