• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم اور وزراء کے درمیان پرچیوں کا تبادلہ

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف کی پریس کانفرنس کے دوران اسٹیج پر بیٹھے وزیراعظم اور وزراء کے درمیان پرچیوں کا تبادلہ ہوتا رہا۔ وزیراعظم نے پرچی لکھ کر وزیر اطلاعات کو دی جبکہ وزیر اطلاعات نے کچھ لکھ کر پرچی وزیراعظم کو واپس کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر ترقیات و منصوبہ بندی احسن اقبال نے بھی پرچی پر کچھ لکھا اور وزیراعظم کے حوالے کی۔
اہم خبریں سے مزید