سیالکوٹ کے علاقے سمبڑیال میں شہری نے بیٹے کی شادی پر نوٹوں کی بارش کردی۔
شادی میں ملکی اور غیرملکی کرنسی سمیت 23 لاکھ روپے، گرم سوٹ اور موبائل فون لٹا دیے۔
دلہا کی بہنیں بھی بارات کے راستوں میں گاڑی سے نوٹ برسا کر خوشی کا اظہار کرتی رہیں۔
دبئی کی سڑک پر انسان نما روبوٹ کو دوڑتے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔
انیتا نے بتایا کہ میں نے کبھی اُنہیں اس نظر سے نہیں دیکھا تھا، ایک عام قد کی لڑکی جو 5 فٹ 4 انچ کی ہو کیسے ایک 4 فٹ کے مرد سے محبت کر سکتی ہے؟
اب تک وہ اس ماڈل پر $20,000 سے $40,000 خرچ کر چکے ہیں
موسیقی کی دنیا کے بےتاج بادشاہ لیجنڈری گلوکار مائیکل جیکسن کی جرابیں 8 ہزار ڈالرز میں فروخت ہوگئیں۔
ایک دیوہیکل بیس بال پر 6750 لوگوں سے دستخط کروا کر اسے مائنر لیگ بیس اسٹیڈیم کے ٹور پر لیجا کر کسی اسپورٹس آئٹم پر سب سے زیادہ دستخطوں کا ایک نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا گیا۔
، اسکے بارے میں پتہ چلا ہے کہ اسکے اثاثوں کی مالیت تیس کروڑ روپے سے زیادہ ہے حالانکہ اسکی تنخواہ صرف پندرہ ہزار روپے تھی۔
گوالے اور اس کی بیوی کا کہنا ہے کہ ایم ایل اے کے حکم پر ان کا باڑہ مسمار کیا گیا اس لیے انہوں نے احتجاج کے طور پر یہ قدم اٹھایا ہے۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس کیڑے کا وزن 44 گرام اور لمبائی تقریباً 16 انچ ہے۔
لوک نے پہلی بار سارہ کو 2018ء میں شادی کی پیشکش کی تھی
امریکی ریاست میری لینڈ کی ایک خاتون نے اپنے والد کی تاریخ وفات کو استعمال کرتے ہوئے پک 5 لاٹری میں ایک ڈالر کا بیٹ لگایا اور وہ 50,000 ڈالر جیت گئی۔
اکتوبر 2017ء میں ٹیکساس سے کنساس تک آسمان کو روشن کرنے والی ایک لمبی ترین آسمانی بجلی کو دنیا کی سب سے طویل آسمانی بجلی کی چمک کے طور پر تسلیم کر لیا گیا ہے۔
بھارت نے قدیم بدھ مت جواہرات ایک صدی کے بعد دوبارہ حاصل کر لیے۔
کیلیفورنیا کی ایک خاتون کے ڈور بیل کیمرے نے ایک پراسرار سائے کی ویڈیو ریکارڈ کی ہے، جس پر قریبی کچھ رہائشی خلائی مخلوق کی سرگرمیوں کے حوالے سے قیاس آرائیاں کرنے لگے ہیں۔
چست و توانا 35 سالہ برطانوی خاتون اچانک جم میں موت کے منہ میں چلی گئی جس کے 17 منٹ بعد وہ طبی عملے کی مدد سے دوبارہ زندگی کی طرف لوٹ آئی، اس 17 منٹ کی موت کے دوران اس نے کیا دیکھا؟ اور کیا محسوس کیا؟ یہ اس نے بتا دیا۔
آئرلینڈ کے ساحل سے ملنے والی بوتل نے تائیوان کے ماہی گیروں کی گمشدگی کی کہانی کو پھر زندہ کر دیا۔
ارجنٹائن میں ایک پولیس افسر کو قیدیوں سے اپنی شادی میں کروانا مہنگا پڑگیا۔