• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،ڈسٹرکٹ ہسپتال کےٹراما سنٹرمیں3گھنٹے تک بجلی بندرہی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ ہسپتال کے ٹراما سنٹر میں  بجلی بند ہونے سے ایمرجنسی وارڈ میں داخل مریضوں کا براحال ہوگیا  ،ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹراماسنٹر کی لائٹ 3گھنٹے تک بندرہی جس کی وجہ سے ہسپتال میں داخل مریض کاگرمی کی وجہ سے برا حال ہوتا رہا جبکہ اس دوران لائٹ کی بندش کو ختم کرنے کیلئے کوئی بھی بروقت مناسب بندوبست نہ کیا گیا،مریضوں نے اعلیٰ حکام کو آگاہ کیا تو بجلی کا نظام بہتر ہوا۔ 
تازہ ترین