• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،دھمکیاں دینے پرایس ڈی او واپڈا سمیت دیگر ملازمین کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات میں وکیل کو دھمکیاں دینے پر ایس ڈی او واپڈا سمیت دیگر ملازمین کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،پولیس نے احاطہ ڈسٹرکٹ کورٹس میں وکیل یاسر عرفات کے چیمبر میں گھس کر اسے دھمکیاں دینے پر واپڈا کے ایس ڈی اوشہزاد امین اوردیگر واپڈا ملازمین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا،  گذشتہ روز وکیل یاسر عرفات کیخلاف بجلی چوری کا مقدمہ بھی درج کیا گیا تھا۔ 
تازہ ترین