• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا مقبوضہ کشمیر کو فوجی چھاؤنی بنانے کا سلسلہ جاری

فائل فوٹو، بشکریہ ٹوئٹر
فائل فوٹو، بشکریہ ٹوئٹر

قابض بھارتی فورسز کا مقبوضہ کشمیر کو فوجی چھاؤنی بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مودی حکومت نے مقبوضہ وادی میں پیرا ملٹری فورس کی مزید 18 کمپنیاں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مقبوضہ وادی میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی مزید 18 کمپنیاں تعینات کی جا رہی ہیں۔

سی آر پی ایف کے 1800 اہلکاروں کو ضلع پونچھ اور راجوری میں تعینات کیا جائے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید