• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں سرکاری افسران کے لئے وی آئی پی حج کوٹہ ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت میں حج کمیٹی نے پالیسی کا جائزہ لیتے ہوئے سرکاری افسران کےلئے وی آئی پی کوٹہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حج کمیٹی کی نائب چیئر پرسن منوری بیگم نے عرب نیوز کو بتایا کہ حال ہی میں وی آئی پی کوٹہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن یہ ابھی نافذالعمل نہیں ہوا اور نہ ہی اس معاملے پر فی الحال کوئی اتفاق رائے ہے۔
اہم خبریں سے مزید