• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ،مسجد کی اراضی پر قبضہ کی کوشش کرنے والوں کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) جلالپورجٹاں میں مسجد کی اراضی پر قبضہ کی کوشش کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے گاؤں کلاچور میں مسجد کی اراضی پر ناجائز قبضہ کی کوشش کرنے پر محمد ارشد وغیرہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین