• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی ماڈلز کیخلاف درجنوں اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے، ایف آئی اے

ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر پاکستانی ماڈلز کے خلاف منفی مہم چلانے والوں کی شناخت کا عمل شروع کر دیا گیا۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق درجنوں اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے۔

ان کا کہنا ہے کہ بھارت کے علاوہ لاہور، ملتان، پشاور اور اسلام آباد سے بھی اکاونٹس استعمال ہوئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ منفی مہم چلانے والے مرکزی اکاؤنٹس کو شارٹ لسٹ کرنے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید