• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوابی ‘ 600نادار افراد میں رمضان پیکج تقسیم

صوابی( نمائندہ جنگ )صوابی میں اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ نے 600نادار افراد میں 15 کلوگھی ، 15 کلو چاول،10کلوچینی اور10کلولوبیا پرمشتمل رمضان پیکج  تقسیم کیاگیا اس موقع پر تحصیل ناظم صوابی واحدشاہ، مسلم لیگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی دلدارخان، صوابی خاص کے ضلعی کونسلرجہانزیب بھی موجودتھے۔ حاجی دلدارخان نے اُمہ ویلفئیر ٹرسٹ کیلئے10ہزارروپے زکوۃدینے کا اعلان کیا‘ میاں ڈھیری کی روحانی شخصیت علی بصرباچا نے ٹرسٹ کی کارکردگی پر روشنی ڈالی اور اختتامی دعا کی۔
تازہ ترین