پوری نہ کریں شرائط اُس کی
تو ہم پہ شعورؔ حیف صد حیف
کرتا ہے ہماری دست گیری
اللہ کے بعد آئی ایم ایف
وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان دنیا میں موثر اور بھرپور آواز کے طور پر سامنے آیا ہے
امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق نیتن یاہو نے ٹرمپ کو گزشتہ ہفتے ایرانی عوام کو سڑکوں پر لانے کی تجویز دی تھی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ زوہا توقیر کا کہنا ہے کہ گزشتہ نسل کے جائیدادیں بنانے کے رجحان نے نسلِ نو کے لیے مسائل پیدا کیے ہیں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ لورین کا کہنا ہے کہ شان کے ہمیشہ موڈ میں رہنے کی وجہ سے لوگ ان سے ڈرتے ہیں۔
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھنے کے بعد پھر کم ہو گئیں۔
لاہور میں پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ کے لیے شہر بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔
بھارتی ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ اداکارہ اور ماڈل ہرشل کالیا گزشتہ دنوں جے پور میں پیش آنے والے ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں چل بسیں۔
ایمرجنسی میں ایک بیڈ پر 2، 2 مریضوں کی موجودگی پر صوبائی وزیرِ صحت خواجہ عمران نذیر نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب وارڈ میں بیڈ خالی ہیں تو ایک بیڈ پر دو مریض کیوں؟
حملے شمالی، جنوبی، وسطی اور حیفا سمیت مختلف علاقوں میں ہوئے۔
رات کے اندھیرے میں اگر مچھر کاٹ لے تو یہ سوال ذہن میں لازمی آتا ہے کہ آخر مچھر انسان کو اتنے اندھیرے میں بھی کیسے تلاش کر لیتے ہیں؟
وزیر اعظم مشرق وسطیٰ صورتحال میں پاکستان کےکردار پر صدرکو اعتماد میں لیں گے
حکام کے مطابق تباہ کیے گئے میزائل کا ملبہ گرنے سے متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
بھارت میں ایندھن بحران کے باعث پیٹرول پمپس پر پولیس تعینات کر دی گئی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کی سماعت ہوئی
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے اور آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
اخبار کا دعویٰ ہے کہ تہران نے روس سے مزید جدید فضائی دفاعی صلاحیتیں بھی مانگی ہیں