• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی خاتون نے دانت گرنے سے بچانے کیلئے طلائی تار استعمال کئے

پیرس (اے ایف پی) فرانس میں اشرافیہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون این ڈیلاگرے جو 400؍ سال قبل 1619ء میں انتقال کرگئی تھی اس کے بارے میں ماہرین آثار قدیمہ نے یہ راز دریافت کیا ہے کہ وہ دانت گرنے سےبچانے کے لیے انہیں طلائی تار سے باندھ کر رکھتی ہے جو درست حالت میں ملے ہیں۔ اس کی قبر 1988ء میں شمال مغربی فرانس کے علاقے شاٹو ڈی لاوال میں دریافت ہوئی تھی۔

دنیا بھر سے سے مزید