نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پنجاب فلم سینسر بورڈ تحلیل کردیا ہے۔
پنجاب کی 8 رکنی نگراں کابینہ کو سرکاری گاڑیاں پہنچادی گئیں۔
صوبائی حکومت نے پنجاب فلم سینسر بورڈ کی تحلیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب فلم سینسر بورڈ کے چیئرمین چوہدری گل زمان عہدے سے فارغ کردیے گئے ہیں۔
وفاقی وزیر نوید قمر کا کہنا ہے کہ یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمالی بلوچستان مضبوط مغربی سسٹم کے زیر اثر آگیا، بیشترعلاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
عمران خان نے ویڈیو خطاب میں کہا کہ جنرل باجوہ نے فیصلہ کیا میں پسند نہیں اور پھر مجھے ہٹانے کا فیصلہ کیا۔
وزیربلدیات سندھ سیدنا صر حسین شاہ نے فاروق ستار اور حافظ نعیم الرحمان پر تنقید کردی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ہر روز ہمارے لوگ گرفتار اور غائب ہورہے ہیں۔
کینیا کی حکومت نے پاکستان صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق سرکاری تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی۔
حکومتی قرارداد کے متن کے مطابق تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی وقت کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
حافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کا فیصلہ قوم کا فیصلہ ہوتا ہے جسے بلڈوز نہیں کیا جا سکتا۔
سپریم کورٹ دو رکنی بنچ نے شرجیل میمن کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست پر سماعت کی۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ججز کے درمیان تقسیم کے تاثر کا ازالہ الیکشن سوموٹو پر فل کورٹ بنانے سے ہوسکتا ہے۔
حکومت نے چیف جسٹس آف پاکستان کا از خود نوٹس لینے کا اختیار ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
حکومت سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کے نام سے بل متعارف کرائے گی، جو آج قومی اسمبلی میں پیش ہوگا۔
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان نے سیکریٹری فود سیکیورٹی کا دعویٰ ماننے سے انکار کردیا۔
معزز عدلیہ کو یاد کروانا چاہتے ہیں کہ اپنی تاریخ یاد کریں، آپ نے نظریہ ضرورت نکالا، رہنما ن لیگ
صوبائی اینٹی کرپشن نے سابق وزیر چوہدری ظہیرالدین اور علی افضل ساہی کو 29 مارچ کے دن صبح 10 بجے طلب کرلیا۔
پاکستانیوں کی بڑی تعداد ملک میں بیروزگاری بڑھنے سے پریشان ہوگئی۔
ملیر سٹی میں گزشتہ روز بیٹری کی دکان میں ڈکیتی کے دوران دکاندار کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 4 فرار ہوگئے تھے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکن ظل شاہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار کرنے والے ڈاکٹر کو ٹرانسفر یا معطل نہیں کیا گیا۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اس نئے طریقہ کار میں خواتین کو لائنوں میں لگ کر اور ایجنٹس کی جانب سے فائدہ اٹھانے کی روک تھام کر رہے ہیں۔
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے زائد آمدن ٹیکس دہندگان کو 50 فیصد سپر ٹیکس ادا کرنے کا حکم دے دیا۔