• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئیڈن واقعہ مغرب کے چہرے پر بد نما داغ، جے یو آئی

لاہور(نمائندہ خصوصی) جے یو آئی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سوئیڈن واقعہ مغرب کے چہرے پر بد نما داغ ہے،مقدس کتاب کی بے حرمتی کے واقعہ پر عالمی برادری کی خاموشی قابل مذمت ہے، مسلم ممالک سوئیڈن کا سفارتی وتجارتی بائیکاٹ کریں۔یہ باتیں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے جامعہ رحمانیہ میں یوم احتجاج پر اجتماع اور مختلف تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔
لاہور سے مزید