• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا میں خالصتان کے حق میں کل ریفرنڈم ہو گا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بھارت سے خالصتان کی علیحدگی کی تحریک آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں خالصتان کے حق میں کل ریفرنڈم کرایا جا رہا ہے۔

ریفرنڈم کا اہتمام سکھ فارجسٹس نامی تنظیم کے پلیٹ فارم سے کیا جا رہا ہے۔

سکھ فارجسٹس کے سیکریٹری گورپتوند سنگھ پنوں کا کہنا ہے کہ ریفرنڈم میں سکھ کمیونٹی اپنی رائےکا اظہار کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ خالصتان ریفرنڈم کا مقصد اقوام متحدہ سے آزاد خالصتان کے مطالبے کو منظور کرانا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید