• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طارق ہدیٰ پی ایچ ایف کے نائب صدر منتخب

لاہور( نمائندہ جنگ )کلکٹر کسٹمز کراچی طارق ہدیٰ کو پی ایچ ایف  کا نائب صدر منتخب کر لیا گیا ہے ان کا انتخاب ایگزیکٹو بورڈ کے حالیہ اجلاس میں پی ایچ ایف کے صدر خالد سجاد کھوکھر کی جانب سے نامزدگی پر واسع جلیل کی جگہ کیا گیا ہے۔
تازہ ترین