جو مہنگائی سے مر رہے ہیں وہ کیسے
حکومت کی مجبوریوں کے ہوں قائل
عجیب آئی ایم ایف کی ہیں شرائط
کہ مانو تو مشکل، نہ مانو تو مشکل
ڈاکٹر شہزاد بیگ کے مطابق ماحولیاتی نمونہ 15 مئی کو گڈاپ ٹاؤن یوسی 4 سہراب گوٹھ سے لیا گیا تھا۔ پاکستان پولیو پروگرام پولیو وائرس کو جنوبی کے پی اضلاع تک محدود کرنے میں کامیاب رہا۔
ملزمان کوٹری بیراج سے قبل جامشورو روڈ پر مچھلی فروش کے اسٹالز پر رکھے فریزر سے ہزاروں روپے مالیت کی پلا اور دیگر مچھلیاں چوری کرکے لے گئے۔
وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس کا وقت اور مقام تبدیل ہوگیا ہے، اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دن 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
2022 میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم میں 46 فیصد اضافہ ہوا۔
پیپلز پارٹی کے ضیاء القمر 9 ہزار 660 ووٹ لے کر سب سے آگے، دوسرے نمبر پر مسلم لیگ ن کے امیدوار مشتاق منہاس ہیں۔
اوگرا کے مطابق جون کےلیے ایل این جی 0.71 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک سستی کردی گئی ہے۔
اس عجیب و غریب کیس میں ملازمت سے نکالے جانے والے شخص جسکی صرف عرفیت یا خاندانی نام وانگ کا پتہ چلا ہے اس کے حوالے چینی میڈیا اداروں نے حال ہی میں بتایا کہ اس نے ملازمت سے برطرفی پر اپنے آجر کے خلاف کیس کیا ہے کہ اسے کام کے اوقات میں ٹوائلٹ میں زیادہ وقت گزارنے پر نوکری سے نکالا گیا ہے۔
میری خوش قسمتی ہے کہ میں سعید انور اور انضمام الحق جیسے کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلا، محمد یوسف
بھارتی صدر آج کل سری نیم اور سربیا کے دورے پر ہیں، وہ 7 جون کو سربیا پہنچی تھیں۔
پی ایم ڈی سی کا کہنا ہے کہ فرائض میں کوتاہی ناقابل قبول ہے، ذمہ داران کو کڑی سزا ملے گی۔
چند روز بعد جہانگیر ترین اسلام آباد آئیں گے جہاں مزید لوگ جماعت میں شمولیت اختیار کریں گے، عون چوہدری
بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے تامل، تیلگو، کناڈا اور ملیالم زبان کے فلم بینوں سے کہا ہے کہ وہ ہندی فلموں کو قبول کریں، انھوں نے اس حوالے سے کہا کہ کھلا دل ہونا چاہیئے۔
اس حوالے سے ضلعی افسر صحت بہاولپور ڈاکٹر خالد کا کہنا ہے کہ چاروں بچوں کو انسداد خسرہ کے ٹیکے لگائے گئے تھے۔
فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی اس لیے نہیں چھوڑی تھی کہ مجھ پر کوئی پرچہ ہے۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پرانے انڈوں کو نئی ٹوکری میں ڈالنے سے استحکام نہیں آئے گا۔ آزمائے ہوئے لوگ اور پارٹیاں بہتری نہیں لا سکتیں۔
ٹریوس ہیڈ کے آؤٹ ہوتے ہی آسٹریلیا کی باقی وکٹیں گرنے کا بھی سلسلہ شروع ہوگیا۔