بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم نے کھیل میں کمال کے ساتھ ساتھ ڈانس میں دھمال کر دکھایا۔
پہلا خواتین انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں نے انوکھے انداز میں جشن منایا۔
بھارتی کھلاڑیوں کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ٹینس اسٹار 4 گرینڈ سلم ٹورنامنٹ جیت چکی ہیں۔
مہمان کھلاڑیوں نے لاہور قلندرز کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولتوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے شاہین آفریدی اور قلندرز انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔
پاکستان کی جانب سے کپتان ابوبکر سفیان خان اور حنان شاہد نے گول اسکور کیے۔
پہلی مرتبہ پاکستان ایشین گیمز کبڈی کے سیمی فائنل میں بھی جگہ نہ بنا سکا۔
ایسیکس کلب نے قانونی کارروائی مکمل ہونے تک اس پر مزید تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔
محمد رضوان نے کہا کہ آج وہ باضابطہ دنیا کے نمبر ون ٹی 20 بولر ہیں، میں نے ان کی محنت اور اس سفر کے پیچھے ان کا یقین دیکھا ہے
ایشین گیمز کی تیاری کےلیے جاری کیمپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پریکٹس میچ کھیلا، سابق ہیڈ کوچ اور سلیکشن کمیٹی کے رکن سرفراز احمد بھی پریکٹس میچ میں وکٹ کیپنگ کرتے نظر آئے۔
دوسری جانب ویمنز سنگلز میں پاکستان کی مہنور علی اور ثنا بہادر کو بالترتیب سنگاپور اور ایران کے کھلاڑیوں سے شکست ہوگئی۔
ابھیشیک شرما کو جاپان کے آل راؤنڈر چارلی ہارا ہنزے نے صفر پر آؤٹ کر دیا۔
دی پنڈیز نے محمد رضوان اور این سی سی آئی اے کے معاملے پر مالک احسان طاہر سے منسوب بیانات کو من گھڑت قرار دے دیا۔
پاکستان کے ابرار احمد پہلی بار آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں نمبر ون بنے ہیں۔
جو روٹ نے ایک اور شاندار سنگِ میل عبور کرتے ہوئے سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا۔
محسن کمال کا مسلسل بی سی سی آئی ایکریڈیٹیشن دوسری بار مسترد کر دیا گیا۔
مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ ایشین گیمز کے لیے منتخب ٹیم اچھی ہے، ٹیم میں نوجوان کھلاڑی شامل ہیں۔
بورڈ کے مطابق بولنگ کوچ کے لیے 5 سال کا تجربہ بھی لازمی درکار ہو گا۔
ارلنگ ہالینڈ اور مسٹر بیسٹ کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو میں دونوں ایک ساتھ نوڈلز کھاتے نظر آ رہے ہیں۔