• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر نیوز کانفرنس کے دوران سو گئے


خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر گورنر کی نیوز کانفرنس کے دوران اسٹیج پر اور میڈیا کے کیمروں کے سامنے سو گئے۔

پشاور میں گورنر اور وزیراعلیٰ کی نیوز کانفرنس کے موقع پر نگراں وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹرانسپورٹ بھی اسٹیج پر موجود تھے۔

نگراں صوبائی وزیر لائیو کوریج کے دوران ہی گہری نیند میں چلے گئے۔

قومی خبریں سے مزید