• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بپاشا باسو اور بیٹی کی نئی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل

فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ بپاشا باسو کی اپنی چھوٹی بیٹی کے ساتھ نئی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 44 سالہ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ماں ہونا میری زندگی کی سب سے خوبصورت ذمے داری ہے‘۔

اداکارہ اور ان کی بیٹی کی تصویر کو ان کے اکاؤنٹ پر مداح بہت زیادہ پسند کر رہے ہیں۔

اس کے علاوہ کئی بالی ووڈ شخصیات نے بپاشا باسو کی پوسٹ پر کمنٹس بھی لکھے۔

واضح رہے کہ بپاشا باسو اور کرن سنگھ کے ہاں شادی کے 6 سال بعد 12 نومبر 2022ء کو بیٹی کی ولادت ہوئی تھی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید