لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
لاہور میں رات گئے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جبکہ بعض علاقوں میں اولے بھی پڑے۔
بارش کے بعد شہر میں جاری خشک سردی کی لہر میں واضع کمی آئی ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان یا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی کوشش ہوئی تو ایسا رد عمل ہو گا جو آپ سوچ نہیں سکتے۔
پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ اور ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی حفاطتی ضمانت 8 اپریل تک منظور ہو گئی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت میں 11 بجے تک کا وقفہ کر دیا گیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی حاضری کی فائل گم ہونے پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کر لی۔
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر ساڑھے 3 بجے فیصلہ ہو گا۔
سابق وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ میرے 2 فون نامعلوم افراد رات کو میرے گھر پر چھوڑ گئے، میرے 3 فون ابھی تک ان کے پاس ہیں۔
حافظ آباد میں میونسپل اسٹیڈیم میں مفٹ آٹے کی تقسیم کے دوران رش اور بے نظمی بھگدڑ مچ گئی۔
امریکی ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس مائیک لیون نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔
پی ٹی آئی میٹرو پولیٹن راولپنڈی کے سینئر نائب صدر حافظ زاہد کو گرفتار کر لیا گیا۔
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے بلاک 9 میں فائرنگ سے پاکستان علماء ایسوسی ایشن کے رکن جاں بحق ہو گئے۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 27 مارچ کے بعد جان کو 9 افراد سے خطرہ ہے، لکھ کر رکھ دیا ہے اگر کچھ ہوتا ہے تو ان 9 لوگوں سے تفتیش کی جائے۔
کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکوؤں نے گھر کے باہر بیٹھے تاجر سے لوٹ مار کی اور فرار ہوگئے، تاجر نے شکوہ کیا کہ ہم لوگ کروڑوں روپے ٹیکس دیتے ہیں لیکن سیکیورٹی نہیں ہے۔
قومی اسمبلی میں 21 اور 22 مارچ کی چھٹی منسوخ کردی گئی۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کے دوران ملک میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کا جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت میں کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کی سنجیدہ کوشش کی تو جواب دیں گے۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جاری نوٹسز میں ریاست کو ملنے والے تحائف رکھنے، ریاستی تحائف بیچنے اور اختیارات کے غلط استعمال کا الزام لگایا گیا ہے۔