• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ایف آئی اے امیگریشن نے پاکستانی پاسپورٹ پر جعلی ویزا لگا کر یورپ جانے والے مسافر کو گرفتار کر لیا،ایف آئی اے کے مطابق وحید احمد نامی مسافر پاکستانی پاسپورٹ پر ایران سے کراچی پہنچا تھا،مسافر کے پاسپورٹ پر اسپین کا جعلی ویزہ لگا ہوا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید