• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصطفیٰ کمال، فاروق ستار کے 2 ،2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا فیصلہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار کے 2، 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مصطفیٰ کمال کل این اے 256 اور این اے247 کی نشست پر کاغذات جمع کرائیں گے۔

ذرائع کے مطابق فاروق ستار این اے 247 اور این اے 244 کی نشست پر کاغذات جمع کرائیں گے۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنما کس حلقے سے ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گے،  اس حوالے حتمی فیصلہ رابطہ کمیٹی کرے گی۔

قومی خبریں سے مزید