• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کردیا، وہ آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کو آج ترکیہ کے لیے روانہ ہونا تھا تاہم اب اُن کے ترکیہ کے دورے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید